• ہوم
  • رازداری پالیسی

رازداری پالیسی

1. تعارف

خصوصی ہنرمند کارکن پروگرام کے لیے معاون ویب سائٹ جو یو آر ایل ”www.ssw.go.jp“ (اس کے بعد، ”یہ ویب سائٹ“) پر ظاہر ہوتی ہے، کا نظم و نسق امیگریشن سروسز ایجنسی آف جاپان کے طفیل میں .SKword Co., Ltd ، لمیٹڈ کے ذریعہ کیا جاتا ہے۔
اس صفحہ میں اس ویب سائٹ کے استعمال کی شرائط کی وضاحت کی گئی ہے۔
اس ویب سائٹ میں اضافہ کرنے اور اسے بہتر بنانے کے مقصد سے ان شرائط میں بغیر کسی نوٹس کے تبدیل کی جا سکتی ہے۔

2. کاپی رائٹ کی معلومات

اس ویب سائٹ پر ظاہر ہونے والا مواد کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ ہے۔
اس ویب سائٹ کے مواد کو امیگریشن سروسز ایجنسی آف جاپان اور .SKword Co., Ltd کی اجازت کے بغیر دوبارہ اشاعت یا تبدیل نہیں کیا جا سکتا ہے سواۓ ”ذاتی استعمال کے لئے دوبارہ اشاعت“ یا ”اقتباس“ کی استثناء کو چھوڑ کر جنکی اجازت کاپی رائٹ قانون کے تحت ہے۔

3. ذمہ داری سے چھوٹ

اگرچہ اس ویب سائٹ پر موجود معلومات کی درستگی کو یقینی بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے، امیگریشن سروسز ایجنسی آف جاپان اور .SKword Co., Ltd کو ان صارفین کے اقدام کے لئے ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جائے گا جو اس ویب سائٹ پر موجود معلومات کا استعمال کرتے ہیں۔

4. لنکس

اصول کے مطابق، آپ اس ویب سائٹ سے لنک کرنے کے لئے آزاد ہیں۔ براہ کرم لنک بنائیں تاکہ تیسرے فریقین آسانی سے پہچان سکیں کہ لنک اس ویب سائٹ کا ہے۔
براہ کرم ان ویب سائٹ (جیسے فیس پر مبنی ویب سائٹ اور محدود رسائی والی ویب سائٹ) سے اس ویب سائٹ کو لنک کرنے سے گریز کریں جس سے تیسرے فریقین کو ایسا لگے کہ یہ ویب سائٹ فیس یا ممبرشپ پر مبنی ویب سائٹ ہے۔
ہم آپ کو اس ویب سائٹ سے لنک کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر سکتے ہیں اگر لنک والی ویب سائٹ پر موجود مواد یا لنک کے استعمال کا طریقہ عوامی پالیسی کے منافی ہو یا کسی تیسرے فریق، امیگریشن سروسز ایجنسی آف جاپان یا .SKword Co., Ltd کو نقصان پہنچانے یا بدنام کرنے کی غرض سے ہو۔
براہ کرم اس ویب سائٹ کو لنک کرنے کا استعمال کرنے کے لئے نیچے کا بینر ڈاؤن لوڈ کریں۔

  • خصوصی ہنرمند کارکن پروگرام کے لیے معاون ویب سائٹ

5. ذاتی معلومات کا تحفظ

اس ویب سائٹ پر سوالنامے کے سروے اور دوسرے ذرائع سے حاصل کردہ ذاتی معلومات (نام، پتہ، عم، وغیرہ) کبھی بھی عوامی سطح پر جاری نہیں کی جاۓ گی۔ مزید برآں، ذاتی معلومات نہ کبھی کسی تیسرے فریق کے ساتھ شیئر کی جاۓ گی نہ ہی کسی اور مقصد سے استعمال کی جاۓ گی۔ 
.SKword Co., Ltd کی ذاتی معلومات کے تحفظ سے متعلق بنیادی پالیسی یہاں تلاش کی جا سکتی ہے۔
مزید تفصیلات (صرف انگریزی)

6. اطلاق پذیری کا دائرہ

استعمال کی ان شرائط کا اطلاق صرف اس ویب سائٹ پر ہوتا ہے۔

7. رابطہ کی معلومات

اس ویب سائٹ سے متعلق پوچھ گچھ کے لیے آپ ہمیں حسب ذیل رابطہ کر سکتے ہیں۔ 

مزک آرٹ پلازہ، 30-19-1 اوئی، ہیگاشی کو، ناگویا-شی، ایچی کین
461-0001
.SKword Co., Ltd
ٹیلیفون: 7164-953-052
نوٹ: کاروباری اوقات کاروباری دنوں میں صبح 10:00 بجے – شام 5:00 بجے تک۔
شخص براۓ رابطہ: Sawada, Ito